اگستیا پہاڑ جنوبی ہند کی ایک پہاڑی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 1,868 میٹر (6,129 فیٹ) ہے۔ یہ کیرلا اور تمل ناڈو کی سرحد پر؛ نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ میں واقع ہے۔[1] یہ اگستیا پہاڑ تحفّظ شدہ علاقے کا حصہ ہے۔ دریائے تامراپرنی اس پہاڑ کے مشرقی حصے سے شروع ہو کر تمل ناڈو کے ترونلویلی ضلع پر محیط ہے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
ویکی ذخائر پر اگستیا پہاڑ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
---|
دریا | |
---|
علاقے | |
---|
چوٹیاں | |
---|
پہاڑیاں | |
---|
آبشاریں | |
---|
ریاستیں | |
---|
پارک اور محفوظ پناہ گائیں | |
---|
مقامات | |
---|
گھاٹیاں | |
---|
متعلقہ | |
---|