اوتارا باوکار یا اوتارا باؤکر (انگریزی: Uttara Baokar) ایک ہندوستانی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔انھوں نے متعدد قابل ذکر ناٹکومیں اداکاری کی ہے۔ 1978ء میں اوتارا باؤکر نے جےونت دلوی کے ڈراما سندھیا چھیا کی ہدایت بھی کی۔[5] انھوں نے گریش کرناڈ کے ناٹک امراؤ جان میں امراؤ جان ادا کا کردار ادا کیا ہے۔[6]
اوتارا کو 1988ء میں قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ سے نوازا گیا۔ 1984ء میں، اوتارا باؤکر نے سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ، بھارت کا قومی اکیڈمی برائے اداکاری (ہندی منچ) جیتا۔[7]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
اوتارا باوکار نے 1968ء میں[8] دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما (این ایس ڈی) سے ابراہیم القاضی کے تحت [9]اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔
فلمی گرافی
ایوارڈ
بیرونی روابط
حوالہ جات
حواشی