انصاف وفاقِ طلبہ پاکستان تحریک انصاف کا طلبہ بازو ہے۔ یہ تنظیم پاکستان کے تمام صوبوں میں کام کر رہی ہے۔ یہ تنظیم طلبہ کو سیاست اور تعلیم دونوں کی طرف راغب کرتی ہے اور اس تنظیم کا طلبہ میں بہت زیادہ اثر حصول ہے اس کے بانی ملک مزمل جا نگلہ ہیں
پاکستان کی طلبہ تنظیمیں