اُندلُسیہ (انگریزی: Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía;عربی: أندلسية) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلسیہ خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[3]خطہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : صوبہ المریہ، صوبہ قادس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ولبہ، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔
{{حوالہ ویب}}
|deadurl=