Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

اطلاعات

اطلاعات (فارسی) یا معلومات (عربی) (انگریزی: Information) عام معنوں میں رموز کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ایک پیغام کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

ویکیپیڈیا کے رموز

خبر؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے، حقائق اور معلومات، علم جو مطالعہ، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ (قانون) کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے، وہ مقدار جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya