احمد قریشی (17 مئی 1972ء) ایک پاکستانی سینئر صحافی ، کالم نگار ، مصنف اور ٹی وی میزبان ہیں۔ ایکسپریس نیوز میں قریشی نے 2015 سے 2018 تک ایک ٹاک شو "ایٹ قیو ود احمد قریشی" کی میزبانی کی۔ [1] [2] [3] [4] [5]
مئی 2022ء میں کئی ممالک کے وفد کے ساتھ اسرائیل کا دورہ کرنے پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔[6]