آمنہ حق ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی وجہ شہرت ڈراما مہندی ہے۔ آمنہ حق نے متعدد میگزین کے لیے ماڈلنگ کی ہے جن میں شی (She) ، لباس ، ویزاج ، خواتین کی اپنی فیشن کلیکشن اور نیوز لائن شامل ہیں۔ انھوں نے لکس اسٹائل کی دنیا کے تین سیزن کی میزبانی بھی کی اور آگ ٹی وی کے لیے آمنہ حق شو بھی کیا۔ آمنہ حق نے کئی اردو ٹی وی ڈراموں میں کام کیا جن میں چاندنی راتیں اور غلام گردش قابل ذکر ہیں۔ وہ ٹی وی ڈراما مہندی: جذبات کے رنگ میں بھی نظر آئیں۔ [2] [3] [4]
آمنہ حق پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں۔ آمنہ حق اور فیشن ڈیزائنر عمار بلال کی شادی 2009ء میں ہوئی تھی۔ [5]
فراڈے (آواز)
آنکھوں کو آنکھوں نے (جنید جمشید)
چنا وے چنا (رحیم شاہ)
ماہی وے (فاخر)
دیکھا (علی ظفر)
چھو کے دیکھو
بہت گرم
چل بلھیا (میکال حسن بینڈ) [6]
پاکستان اداکاروں کی فہرست یہ ایک بہترین اور خوبصورت اداکارہ ہیں