آغا خان

آغا خان
امام نزاریہ اسماعیلی اہل تشیع
عربی: آغا خان
فارسی: آقاخان
بر سر عہدہ
آغا خان 2014ء
آغا خان چہارم
از 11 جولائی 1957
تفصیلات
لقبHis Highness
پہلا بادشاہآغا خان اول
قیام1817

آغا خان (انگریزی: Aga Khan) (عربی: آغا خان، فارسی: آقاخان‎) [1] اہل تشیع کے اسماعیلی نزاریہ فرقہ کے اماموں کو آغاخان کے نام سے یاد کیا جاتا ہیں۔ یہ لقب ایران کے بادشاہ فتح علی شاہ قاجار کی طرف سے آغا خان اول کو ملا تھا۔اس کے بعد فرقہ نزاریہ کے اماموں کو آغاخان اور پیروکاروں کو اسماعیلی ،آغاخانی کہلاتے ہیں۔موجودہ امام آغا خان چہارم ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Farhad Daftary (2007)۔ The Ismāʻı̄lı̄s: their history and doctrines (2nd ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ ISBN:978-0-511-35561-5

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!