آدانا (Adana) جنوبی ترکی میں ایک شہر اور ایک اہم زرعی اور تجارتی مرکز ہے۔ یہ ترکی کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔