یوم ہم مادر پدر (جسے کئی بار قومی یوم ہم مادر پدر بھی کہا جاتا ہے) ایک قومی تعطیل ہے جسے ریاستہائے متحدہ امریکا کچھ حصوں میں 10 اپریل کو تسلیم کیا جا چکا ہے۔[2] باپوں کے دن اور ماؤں کے دن کے بر عکس اسے وفاقی طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے، حالاں کہ سیبلینگز ڈے فاؤنڈیشن اسے بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ [3]
1998ء سے امریکا کی 49 ریاستوں کے گورنروں نے سرکاری طور پر یوم ہم مادر پدر کو ان کی ریاست میں تسلیم کیا ہے۔[4]
حوالہ جات