یومِ مہاراشٹر महाराष्ट्र दिवस |
---|
عرفیت | یوم مہاراشٹر،مہاراشٹر دن، مہاراشٹر دیوس |
---|
منانے والے | مہاراشٹر سمیت مختلف مراٹھی بولنے والے علاقے |
---|
اہمیت | اس دن ریاست مہاراشٹر قائم ہوئی تھی۔ |
---|
تاریخ | 1 مئی |
---|
تکرار | سالانہ |
---|
یوم مہراشٹر 1 مئی کو منایا جاتا ہے، یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے کیونکہ 1 مئی 1960ء کو ریاستِ مہاراشٹر کو ریاست بمبئی سے الگ کرکے ایک الگ ریاست کا درجہ دے دیا گیا تھا۔