یوم آئین |
---|
عرفیت | قومی قانون دن |
---|
منانے والے | پاکستان |
---|
قسم | قومی تعطیل |
---|
اہمیت | 1973 میں آئین پاکستان کو اپنانے کی خوشی میں |
---|
تقریبات |
- قومی تقریبات
- تعلیمی تقریبات
|
---|
تاریخ | 10 اپریل |
---|
تکرار | سالانہ |
---|
منسلک | آئین پاکستان |
---|
یوم آئین پاکستان (انگریزی: Constitution Day) پاکستان میں منایا جانے والا دن ہے۔ یہ دن 10 اپریل 1973کو آئین پاکستان کی منظوری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 10 اپریل 2023 کو آئین کی 50ویں سالگرہ پر خصوصی تقریبات منائی گئیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات