ہندوستان کی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی—محمدی دور
بھارت کی تاریخ، اِس کے اپنے مؤرخین کی زبانی—محمدی دور آٹھ جلدوں پر مشتمل کتاب ہے، جس کے مؤلف ہنری الیوٹ ہیں اور جان ڈاؤسن اِس کے مدیر ہیں۔[1] یہ کتاب 1867ء تا 1887ء کو لندن میں شائع ہوئی۔ یہ ایک معروف و مشہور مراجعہ ہے جو مورخین کے درمیان متداول ہے۔ اس کتاب میں قرون وسطىٰ کے مسلمانوں کے تاریخی وقائع کے تراجم شامل ہیں۔
انگریزی مؤرخ اسٹینلے لین-پُول (1903ء) نے یہ کہہ کر اس کام کی تعریف کی:
”
قرون وسطىٰ بھارت کا احساس کرنے کے لیے انمول آٹھ جلدوں والی بھارتی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی میں غوطہ لگانے سے بہتر کوئی راستہ نہیں ہے۔۔۔ بھارتی زندگی کا ایک الہام، جیسا کہ فارسی عدالتی تجزیہ کاروں نے دیکھا۔[2]
“
اس تاریخی کتاب کی کئی بار تجدیدی طباعت ہو چکی ہے؛ نیز یہ کتاب آن لائن بھی دستیاب ہے۔
↑بیرونی روابط قطعہ کے ذیل میں کتاب کے آن لائن نسخہ کے روابط ملاحظہ فرمائیں۔
↑Lanepoole: Medieval India under Muhammadan Rule (London, 1903), Preface, p. v-vi.
↑"Index"۔ 16 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
بیرونی روابط
H. M. (Henry Miers), Sir Elliot; Ed. John Dowson (1871)۔ بھارت کی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی. محمدی دور۔ لندن : Trübner & Co.Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)