ہم جنس پرست مرد

گے کپل
مرد ہم جنس پرستوں کا ایک جوڑا

ہم جنس پرست مرد (انگریزی: Gay) ایسے مرد کو کہتے ہیں جو دوسرے مردوں کی طرف رومانوی، جذباتی یا جنسی کشش محسوس کرتا ہو۔ ہم جنس پرست مرد کے لیے انگریزی میں عام اصطلاح گے (gay) استعمال کی جاتی ہے۔ گے(gay) کی اصطلاح ہم جنس پرست مرد اور عورت دونوں کے لیے عام ہے، لیکن خصوصاً ہم جنس پرست عورتوں کا حوالہ دینے کے لیے لیسبئین (lesbian) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم وہ مرد جو دونوں جنس کے لوگوں یعنی مردوں اور عورتوں دونوں میں جنسی اور رومانوی کشش محسوس کرتے ہوں، ان کے دوجنسیت پرست یا انگریزی کی بائی سیکشول (Bisexual) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!