گیرارڈ ٹی ہوفٹ نیدر لینڈ کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1999 میں انھوں نے ہم وطن سائنس دان ماٹینس جے جی ولٹمین کے ہمراہ الکٹرو ویک انٹریکشن کے کوانٹم سٹرکچر پر کام کرنے پر حاصل کیا تھا۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!