گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 ایڈیشن کے مطابق دنیا میں سب سے بڑے پیر وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جیسن اورلینڈو روڈرگیوز کے ہیں- ان کے پیروں کی لمبائی 1 فٹ اور 4 انچ ہے-
برٹی نامی کچھوے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 ایڈیشن میں دنیا کے سب سے تیز رفتار کچھوے کے طور شامل کیا گیا ہے- اس برطانوی کچھوے کو یہ اعزاز فی سیکنڈ 0.92 فٹ کی رفتار کے ساتھ دوڑنے پر حاصل ہوا ہے-
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست،
↑"Corporate"۔ Guinness World Records۔ 19 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2010تحقق من التاريخ في: |access-date=, |archive-date= (معاونت)