گلف الکبیر نیشنل پارک

گلف الکبیر نیشنل پارک
Gilf Kebir National Park
گلف الکبیر نیشنل پارک is located in مصر
گلف الکبیر نیشنل پارک
گلف الکبیر نیشنل پارک is located in افریقا
گلف الکبیر نیشنل پارک
مقاممحافظہ وادی جدید, مصر
رقبہ48,533 کلومیٹر2 (18,739 مربع میل)


گلف الکبیر نیشنل پارک (GKNP) ( عربی: ‏محمية الجلف الكبير) ایک قومی پارک ہے جو دور دراز اور انتہائی خشک وادی الجدید گورنریٹ، مصر میں واقع ہے۔ سنہ 2007ء میں قائم کیے گئے اس پارک کا کل رقبہ 48533 مربع کلومیٹر ہے ہے،  جو مصر کے کل رقبے کا تقریباً 5 فیصد بنتا ہے۔ اس کی حد بندی مغرب میں لیبیا اور جنوب میں سوڈان کی سرحد تک ہے۔ [1] اس وقت پارک کے اندر نہ کوئی انسانی بستی ہے اور نہ کوئی سہولیات۔

تصاویر

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!