گرامر اسکول راولپنڈی

گرامر اسکول راولپنڈی (GSR) ایک ہائی اسکول ہے جو راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔ اس اسکول کی بنیاد نسرین اقبال نے 1986ء میں رکھی تھی۔

چکلالہ اور لالہ زار میں اس کی الگ الگ جونیئر اور سینئر سیکشن کی عمارتیں ہیں اور راہ امان، اڈیالہ روڈ پر ایک پرائمری سیکشن ہے۔

یہ اسکول طلبہ کو سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (میٹرک) امتحان کے لیے راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی چکلالہ اور لال زار برانچز میں اور یونیورسٹی آف لندن کے او لیول کے امتحانات کے لیے اس کی چکلالہ برانچ میں تیار کرتا ہے۔

2002ء میں، اسکول کو یونیسکو پیس پلر ایوارڈ ملا۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!