اوتی۔کیران نیشنل پارک |
---|
Parc National de la Oti-Kéran |
|
کیران نیشنل پارک |
مقام | سوانا علاقہ، ٹوگو |
---|
قریب ترین شہر | تکپامبا |
---|
رقبہ | 690 کلومیٹر2 (270 مربع میل) |
---|
اوتی۔کیران نیشنل پارک ٹوگو کے شمال میں کارا کے علاقے میں واقع ہے۔ اس علاقے سے صرف ایک سڑک گزرتی ہے۔ ٹوگو میں زیادہ سیاح نہیں آتے کیونکہ گھانا کے اہم قومی پارکس زیادہ آسانی سے قابل رسائی ہیں۔
حوالہ جات