کوہ اسماعیل سامانی


کوہ اسماعیل سامانی
اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء.
بلند ترین مقام
بلندی7,495[1] میٹر (24,590 فٹ) 
امتیاز3,402 میٹر (11,161 فٹ) 
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
انفرادیت279 کلومیٹر (915,000 فٹ)
فہرست پہاڑفہرست ممالک بلحاظ بلند ترین نقطہ
Ultra
جغرافیہ
کوہ اسماعیل سامانی is located in Tajikistan
کوہ اسماعیل سامانی
مقامشمال مغربی گورنو-بدخشاں, تاجکستان
سلسلہ کوہپامیر
کوہ پیمائی
پہلی بار3 ستمبر 1933 از یوگنی ابالاکوف اور نیکولائی گوربونوف۔
آسان تر راستہrock/snow/ice climb

اسماعیل سامانی (Ismoil Somoni Peak) (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔

  1. Richard L. Scheffel؛ Susan J. Wernet، مدیران (1980)۔ Natural Wonders of the World۔ United States of America: Reader's Digest Association, Inc۔ ص 104۔ ISBN:0-89577-087-3

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!