کراچی بلدیاتی انتخابات 2023
→ 2015
15 جنوری 2023
اگلا ←
کراچی بلدیہ کی 367 یوسیوں میں سے 246 اکثریت کے لیے 184 درکار نشستیںٹرن آؤٹ اعلان ہونا باقی
پہلی بڑی جماعت
دوسری بڑی جماعت
تیسری بڑی جماعت
قائد
سعید غنی
حافظ نعیم الرحمن
اشرف جبّار
جماعت
پاکستان پیپلز پارٹی
جماعت اسلامی پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
قائد از
2013
1996
قائد کی نشست
اعلان ہونا باقی
UC-8 نارتھ ناظم آباد
UC-2 جناح ٹاؤن
آخری انتخابات
11.5%، 24 نشستیں
3.5%، 7 نشستیں
8.8%، 10 نشستیں
نشستیں جیتیں
142
133
60
نشستوں میں اضافہ/کمی
118
126
50
عوامی ووٹ
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
فیصد
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
اتار چڑھاؤ
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
اعلان ہونا باقی
کراچی بلدیاتی انتخابات، 15 جنوری 2023ء کو کراچی ، پاکستان میں یونین کونسلوں کے اراکین کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے ہیں۔ یہ کراچی کے تیسرے بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
پس منظر
2015 ء کے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان نے 64.5 فیصد ووٹ حاصل کیے اور اس طرح ان کا امیدوار وسیم اختر کراچی کے میئر منتخب ہو گئے۔ اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی 11.5 فیصد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 9.2 فیصد ووٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ [1]
خطِ زمانی
یکم ستمبر 2020 کو سندھ بھر کی مقامی حکومتیں اپنی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل کر دی گئیں۔ [2]
دسمبر 2021 میں، حکومت سندھ نے اعلان کیا کہ وہ فروری یا مارچ 2022 میں بلدیاتی انتخابات کرائے گی۔
بعد ازاں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا کہ انتخابات 24 جولائی 2022 کو ہوں گے۔ [3]
20 جولائی کو، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے "ممکنہ بارشوں اور خراب موسم" کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابات کو 28 اگست تک ری شیڈول کیا۔ [4]
24 اگست کو بارشوں اور شہری سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر الیکشن ملتوی کروا دئے۔
14ستمبر کو الیکشن کمیشن نے 23 اکتوبر کی نئی تاریخ کا اعلان کیا۔
18 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تیسری مرتبہ انتخابات ملتوی کر دیے۔
22 نومبر کو الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے 15 جنوری کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
پارٹیاں
نتائج
حوالہ جات
↑ "A decade later, MQM on track to sweep LG polls in Karachi" . Observatorio Electoral (ہسپانوی میں). Retrieved 2022-07-20 .
↑ Imran Ayub (1 ستمبر 2020). "Local bodies across province dissolved after completion of term" . DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2020-12-27 .
↑ News desk (9 مئی 2022). "Local bodies elections in Karachi, Hyderabad on July 24" . Pakistan Observer (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2022-07-20 .
↑ Fahad Chaudhry (20 جولائی 2022). "Sindh LG polls' second phase rescheduled for August 28 due to 'expected rains, bad weather' " . DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2022-07-20 .
↑ "مئیر کراچی کون ہوگا۔۔۔۔پی ٹی آئی سے چار امیدوار سامنے آ گئے" ۔ بول نیوز ۔ 2022-08-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-13
↑ "Registered Voters" (PDF) ۔ Election Commission of Pakistan ۔ 2022-07-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-16
↑ Web Desk (16 جنوری 2023). "Karachi LG polls: ECP releases complete results of 235 UCs" . ARY NEWS (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-01-16 .