شيخ اكبر محی الدین محمد ابن العربی کثیر التصانیف شخصیات ميں سے ایک ہیں، آپ نے کل کتنی کتب اور رسائل لکھے، اس بارے محققین اور ابن العربی پر کام کرنے والوں میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔290 کتب پر علما ابن العربی متفق ہیں کہ وہ انہی کی تصانیف کردہ ہیں۔
کتب
رسائل
- مشکاة العقول المقتبسة من نور المنقول
- حرف الکلمات وحرف
- رسالة الأزل
- رسالة الأنوار
- رسالة الحجب
- رسالة القسم الإلهی
- رسالة کنه مما لا بد منه
- رسالة المیم والواو والنون
- کتاب الیاء وہو کتاب الہو الخ
- رسالة انشاء الدوائر
- رسالة الأنوار فیما یفتح علی صاحب الخلوة من الاسرار
- قصیدة عظیمة للشیخ محی الدین بن العربی
- حلیة الأبدال
- رسالة الحجب
- الأمر المحکم المربوط فیما یلزم أهل طریق الله تعالی من الشروط
- کتاب الفناء فی المشاهدة
- کتاب الجلال والجمال
- کتاب الألف و ہو کتاب الأحدیة
- کتاب الجلالة و ہو کلمة الله
- کتاب القربة
- کتاب الشأن
- کتاب الشاهد
- کتاب التراجم
- کتاب منزل القطب و مقامه و حاله
- رسالة الانتصار
- کتاب الکتب
- کتاب المسائل
- کتاب الوصایا
- کتاب نقش الفصوص
- کتاب الوصیة
- کتاب اصطلاح الصوفیة
مزید دیکھیے
حوالہ جات