ڈیوڈ سیول

ڈیوڈ سیول
فائل:David Sewell.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ گراہم سیول
پیدائش (1977-10-20) 20 اکتوبر 1977 (عمر 47 برس)
کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 203)25 ستمبر 1997  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 67 23
رنز بنائے 1 282 32
بیٹنگ اوسط 5.87 5.33
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 1* 24 11*
گیندیں کرائیں 138 12,305 984
وکٹیں 0 218 25
بولنگ اوسط 28.72 32.52
اننگز میں 5 وکٹ 0 10 0
میچ میں 10 وکٹ 0 1 0
بہترین بولنگ 8/31 4/51
کیچ/سٹمپ 0/– 15/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

ڈیوڈ گراہم سیول (پیدائش:20 اکتوبر 1977ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں انھوں نے 1997ء میں زمبابوے کے خلاف نیوزی لینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا [1] سیول کرائسٹ چرچ میں پیدا ہوا تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے۔ اس نے اوٹاگو کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور ہاک کپ میں نارتھ اوٹاگو کے لیے کھیلا۔ 1996-97ء میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے خلاف اوٹاگو کے لیے ان کے بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار 31 کے عوض 8 وکٹوں کا حصول تھا۔ [2] انھوں نے 1997-98ء میں ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ زمبابوے کا دورہ کیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "2nd Test, New Zealand tour of Zimbabwe at Bulawayo, Sep 25-29 1997"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-03
  2. "Otago v Central Districts 1996-97"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-03

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!