ڈیوڈ جے گروس امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2004 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان فرانک ولزیک اور ہگ ڈیوڈ پیولٹزر کے ہمراہ قوی تفاعل کی روشنی میں ازائم ٹوٹک فریڈم کو دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
|
---|
1901–1925 | |
---|
1926–1950 | |
---|
1951–1975 | |
---|
1976–2000 | |
---|
2001–تاحال | |
---|