ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Darren Sammy National Cricket Stadium) جس کا قدیم نام بوسے ژوغ اسٹیڈیم (Beauséjour Stadium) تھا جزیرہ گروس، سینٹ لوسیا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
اپریل 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کے اعزاز میں اس کا نام تبدیل کر کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔
حوالہ جات