ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جدیجا

سر ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی
ریاست نواں نگر کے مہاراجا جام صاحب
1933–1948
پیشرورنجیت سنگھ جی
جانشینبادشاہت کا خاتمہ
جام صاحب نواں نگر (ٹائٹلر حکمران)
1948–1966
پیشرورنجیت سنگھ جی
جانشینشتروسالیا سنگھ جی
شریک حیاتمہاراج کماری باجی راج شری کنچن کنوربا صاحبہ (شادی. نقص: غلط وقت۔)
نسل
مکمل نام
ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جدیجا
خانداننواں نگر
پیدائش18 ستمبر 1895(1895-09-18)
سدودر, برطانوی ہند
وفات3 فروری 1966(1966-20-03) (عمر  70 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت

سر ڈگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جدیجا (18 ستمبر 1895 - 3 فروری 1966) 1933 سے 1966 تک نواں نگر کے مہاراجا جام صاحب تھے جو اپنے چچا مشہور کرکٹ کھلاڑی رنجیت سنگھ جی کے بعد آئے۔

رنجیت سنگھ جی ایک چندراونشی راجپوت 18 ستمبر 1895 کو سدودر، گجرات میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوئے جو مشہور کرکٹ کھلاڑی کے ایس رنجیت سنگھ جی کے بھتیجے تھے۔ اس کی تعلیم سوراشٹرا کے راجکمار کالج راجکوٹ سے ہوئی پھر مالورن کالج اور یونیورسٹی کالج لندن[1] میں۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!