ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم (Dr. Y. S. Rajasekhara Reddy ACA–VDCA Cricket Stadium) جسے اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم (ACA-VDCA Cricket Stadium) بھی کہا جاتا ہے وشاکھاپٹنم، بھارت میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے جو بنیادی طور پر کرکٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
17°47′51″N 83°21′07″E / 17.7974°N 83.3519°E / 17.7974; 83.3519