چینی تبتی زبانیں مشرقی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا میں بولی جانے والی 400 سے زائد زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ یہ ہند یورپی زبانوں کے بعد دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں کا خاندان یے۔ چینی تبتی زبانوں میں سب سے زیادہ بولی جانے والی چینی زبانوں کی قسمیں (1.3 بلین)، برمی (33 ملین) اور تبتی زبانیں (6 ملین) ہیں لیکن پہاڑی علاقوں اور جہاں زیادہ کھوج نہیں ہوئی وہاں بھی چینی تبتی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
حوالہ جات
بیرونی روابط