چوہدری عرفان بشیر گجر

سیاست دان

چوہدری عرفان بشیر ولد چوہدری بشیر احمد 12 جون 1979ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2006ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے (سیاسیات) کی ڈگری حاصل کی۔ ایک زمیندار، جو 2005ء سے 2007ء کے دوران ناظم، یونین کونسل، تحصیل نوشہرہ ورکاں رہے اور 2008ء سے 2013ء کے دوران ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔ وہ عام انتخابات 2018ء میں دوسری مدت کے لیے پنجاب اسمبلی میں واپس آئے ۔ ان کے والد 1993ء سے 1996ء کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے۔ اور ان کے چچا چوہدری عبد الرحمن 1997ء 1999ء کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!