تعارف
چوہدری عبد الخالق چک بھٹی ضلع حافظ آباد کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت ہیں آپ خواجہ غلام حسن رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد سے ہیں جو مشہور بزرگ اور عالم دین، اللّٰه کے ولی ہوئے ہیں.
پیدائش
آپ 1938ء میں چک بھٹی میں مولانا نور محمد نقشبندی کے گھر میں پیدا ہوئے
سیاسی و سماجی زندگی
علاقہ بھر میں لوگوں کی سماجی خدمت کر رہے ہیں اور بہت سے ترقیاتی کام کروائے.
آپ پاکستان تحریک انصاف میں اپنی یونین کونسل کی صدارت کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں مصروف ہیں
حوالہ جات
خواجہ غلام حسن
"https://www.facebook.com/groups/373943143034287/?ref=share"
"https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%86%DA%A9_%D8%A8%DA%BE%D9%B9%DB%8C
"