چوہدری انوار الحق

چوہدری انوارالحق ضلع بھمبر سے تعلق رکھنے والی قد آور سیاسی شخصیت ہیں۔ آپ 2006 میں ممبر اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وزیر اور پھر اسپیکر اسمبلی بھی منتخب ہوئے۔

بطور اسپیکر وہ 2011ء میں وہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔ [1]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!