پیرو خواتین قومی کرکٹ ٹیم

پیرو
Refer to caption
Flag of Peru
ایسوسی ایشنPeru Cricket Association
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتملحق رکن (2007)
ایسوسی ایٹ ممبر (2017)
آئی سی سی جزوآئی سی سی امریکا
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20بمقابلہ  ارجنٹائن لیما کرکٹ اینڈ فٹ بال کلب, لیما; 3 اکتوبر 2019
آخری ٹی20بمقابلہ  ارجنٹائن ساؤ فرنینڈو پولو اور کرکٹ کلب (کیمپو سیڈے)، ایٹاگوئی؛ 16 اکتوبر 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 7 0/7
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 3 0/3
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 16 اکتوبر 2022 کو کی گئی تھی

پیرو کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں پیرو ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ لہذا، 1 جولائی 2018ء کے بعد پیرو خواتین اور ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ ایک مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل تھے۔ [3]

حوالہ جات

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  3. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 اپریل 2018۔ 2018-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-04

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!