ٹوگو کے علاقہ جات

ٹوگو کے علاقہ جات
Regions of Togo
Régions du Togo (فرانسیسی)
A clickable map of Togo exhibiting its five regions.ساوانیس علاقہ، ٹوگوپلاٹوس علاقہ، ٹوگوکارا علاقہسونترال علاقہ، ٹوگومیری ٹائم علاقہ
A clickable map of Togo exhibiting its five regions.
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ ٹوگو
شمار5
آبادیاں617,871 (سونترال) – 2,599,955 (میری ٹائم)
علاقے2,400 مربع میل (6,200 کلومیٹر2) (میری ٹائم) – 6,554 مربع میل (16,970 کلومیٹر2) (پلاٹوس)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتکمیون

ٹوگو پانچ علاقہ جات (régions، واحد région) میں منقسم ہے۔

علاقہ دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2010 مردم شماری)
سونترال سوکودے 13,317 617,871
کارا کارا 11,738 769,940
میری ٹائم لومے 6,100 2,599,955
پلاٹوس اتاکپامے 16,975 1,375,165
ساوانیس داپاونگ 8,470 828,224

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Togo at GeoHive"۔ 2016-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-03

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!