ٹوئنٹی20عالمی کپ 2014ء

2014ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
2014 ICC World Twenty20
تاریخ16 مارچ – 6 اپریل 2014[1]
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبان بنگلادیش
فاتح سری لنکا (پہلا)
رنر اپ بھارت
شریک ٹیمیں16
کل مقابلے35
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم ویراٹ کوہلی
کثیر رنزبھارت کا پرچم ویراٹ کوہلی (319)
کثیر وکٹیںجنوبی افریقا کا پرچم عمران طاہر (12)
نیدرلینڈز کا پرچم Ahsan Malik (12)
باضابطہ ویب سائٹwww.icc-cricket.com
2012
2016

2014ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2014 ICC World Twenty20) پانچواں آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو بنگلہ دیش میں 16 مارچ سے 6 اپریل 2014ء تک منعقد ہوا۔ اس کی فاتح سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Men – Fixtures"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 23 فروری 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2013

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!