ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے اکتوبر 2024ء میں سری لنکا کا دورہ کیا۔ [1] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل ثھے۔ [2][3] نومبر 2023ء میں، سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے 2024ء کے لیے اپنے بین الاقوامی کیلنڈر کا اعلان کیا اور دو طرفہ سیریز کی تصدیق کی۔ [4]
دستے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- شمر سپرنگر (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامیڈیبیو کیا۔.
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- ڈنتھ ویلا لاگے ( سری لنکا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسراٹوئنٹی20 بین الاقوامی
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- بارش کے باعث سری لنکا کو 37 اوورز میں 232 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔.
- نشان مدشکا ( سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔.
- چارتھ اسانکا ( سری لنکا) نے ون ڈے میں اپنا 2000 واں رن بنایا.[7]
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- بارش کی وجہ سے میچ 44 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔.
- شیرفین ردرفورڈ اور گڈاکیش موتی (119 رنز) کے درمیان شراکت ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے لیے 9ویں وکٹ کی سب سے بڑی شراکت تھی۔.
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- بارش: سری لنکا - 17.2 اوورز میں 81/1.
- بارش کے باعث ویسٹ انڈیز کو 23 اوورز میں 195 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔.
- جیول اینڈریو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔.
- کشل مینڈس (سری لنکا) نے ایک میں اپنا 4000 رن مکمل کر لیا۔.[حوالہ درکار]
حوالہ جات