وی ڈی ای ای۔وی۔ (انگریزی: VDE e.V.) یا ((جرمنی: Verband der Elektrotechnik, Elektronik und Informationstechnik)) یورپ کی سب سے بڑی تیکنیکی-سائنسی ایسوسی ایشن ہے ۔ اس کے 36 ہزار اراکین ہیں۔ اس کے اراکین میں 1300 کارپوریٹ اور انسٹی ٹیوشنل اور 8000 طلبہ اراکین بھی شامل ہیں۔
حوالہ جات