ونڈوز موبائل (windows mobile) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے ذکی محمولات (smartphones) اور جیبی شمارندوں (pocket pcs) کے لیے تیار کیا۔
ونڈوز موبائل اب موقوف ہے اور اس کی جگہ ونڈوز فون نے لے لی ہے۔ ان دونوں اشتغالی نظاموں کو آپس میں گڈ مڈ نہیں کیا جانا چاہے کیونکہ یہ دونوں کلی طور پر مختلف اشتغالی نظام ہیں۔
تاریخ
ونڈوز موبائل ونڈوز سی ای کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور سب سے پہلے پاکٹ پی سی 2000 اشتغالی نظام کے طور پر پیش کیا گیا۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات