ولارڈ ایس بوائل امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2006ءمیں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جارج ای سمتھ کے ہمراہ بار جفتی اختراع ایجاد کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
|
---|
1901–1925 | |
---|
1926–1950 | |
---|
1951–1975 | |
---|
1976–2000 | |
---|
2001–تاحال | |
---|
حوالہ جات