وجاہت سعید خان ایک پاکستانی صحافی ،رپورٹر اور تجزیہ کار ہیں جنھوں نے دفاعی اور سیکورٹی جیسے معاملات پر معروفیت حاصل کی۔ انھوں نے پاکستانی قبائلی علاقوں اور افغانستان میں بھی رپورٹنگ کی وہ کئی ملکی و غیر ملکی صحافتی اداروں سے منسلک رہے آج کل وہ دنیا ٹی وی میں محاذ کے نام سے پروگرام کرتے ہیں۔