وادی رحمتتبریز شہر، موجودہ ایران میں ایک مرکزی قبرستان ہے۔ جو تبریز میں شہر کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ تبریز کی جنوبی ہائی وے اور اِس قبرستان کو ایک لائن نما سڑک جوڑتی ہے۔ ایران عراق جنگ میں شہید ہونے والے فوجی کثیر تعداد میں یہاں دفن ہیں۔
اس مضمون کے بارے میں ایک ایرانی عمارت یا ساخت سے متعلق موضوع پر ایک نامکملہے۔ آپ کی مدد کر سکتے ہیں وکی پیڈیا کی طرف سے یہ توسیع.