وادی بیتاب

وادی بیتاب جموں کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں پہلگام سے 15 کلومیٹر دور واقع ہے۔ سنی دیول اور امرتا سنگھ کی ہٹ پہلی فلم بیتاب پر اس کا نام پڑا ہے۔ یہ وادی پہلگام سے شمال مشرق کی طرف واقع ہے اور یہ پہلگام اور چندن واری کے وسط میں واقع ہے۔ یہ وادی سرسبزو شاداب چراگاہوں اور برف سے ڈھکی پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!