نیکولا آنلکا (nicolas anelka) (فرانسیسی تلفظ: [ni.kɔ.la a.nɛl.ka]) ایک فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی ہے جو اس وقت بطور کھلاڑی اور اسسٹنٹ مینیجر شنگھائی شینھوا میں خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
ذاتی زندگی
آنلکا نے باربرا توسیا (barbara tausia) سے شادی ہے جو ایک بیلجئیم کی کوریوگرافر ہے۔ آنلکا نے 2004ء میں متحدہ عرب امارات میں اسلام قبول کیا۔ اس کا مسلم نام عبد السلام بلال ہے۔
کیریئر کے اعداد و شمار
26 جون 2012 کے مطابق
حوالہ جات