نکولس بلومبرن امریکا سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان تھے جن کو 1981ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انھیں یہ انعام ہم وطن سائنس دان آرتھر لیونارڈ شکالو کے ساتھ مشترکہ طور پر لیزر سپکٹروسکوپی کو بہتر کرنے پر دیا گیا۔
حوالہ جات
|
---|
1901–1925 | |
---|
1926–1950 | |
---|
1951–1975 | |
---|
1976–2000 | |
---|
2001–تاحال | |
---|