نورڈک مزاحمتی تحریک، ن ر م ((سویڈش: Nordiska motståndsrörelsen؛ ن م ر)، (ناروی: Nordiske motstandsbevegelsen؛ ن م ب)، (فنی: Pohjoismainen Vastarintaliike؛ پ و ل)، (ڈینش: Den nordiske modstandsbevægelse؛ ن م ب)، (آئس لینڈی: Norræna mótstöðuhreyfingin)) سویڈن کی ایک پین نورڈک نو نازی[1] تحریک اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ سویڈن کے ساتھ ساتھ ناروے، فن لینڈ[2] اور ڈنمارک[3] میں بھی ہے اور اس کے کچھ اراکین آئس لینڈ میں بھی ہے۔ یہ فن لینڈ میں کالعدم ہے تاہم پابندی ہٹانے کی درخواست دی جا چکی ہے۔ سویڈش ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک محقق نے اسے دہشت گرد تنظیم کہا تھا۔[4]
حوالہ جات