نذیر احمد چوھان

نذیر احمد چوھان (پیدائش: 24 اپریل 1964) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے 2022 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ جنھوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑا اور کامیاب بھی ہوئے۔عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں انھوں نے اپوزیشن کا ساتھ دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ان کی رکنیت منسوخ کردی پھر جولائی 2022 میں ان کے حلقے میں ضمنی الیکشن ہوا تو تحریک انصاف کے نئے امیدوار چوہدری شبیر احمد گجر نے انھیں بھاری ووٹوں سے شکست دی۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!