علامہ اقبال کے داماد، ان کی دختر منیرہ صلاح الدین کے شوہر
پیدائش
میاں صلاح الدین ولد میاں امیر الدین
2 جون 1919ء کو پیدا ہوئے
سیاسی زندگی
یوسف صلاح الدین کے والد میاں صلاح الدین جو میاں صلی کے نام سے معروف تھے، انھوں نے1977ء کے عام انتخابات میں لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 1985ء کے غیر جماعتی الیکشن میں وہ قومی اسمبلی کی نشست پر حافظ سلمان بٹ سے شکست کھا گئے تھے
وفات
26 نومبر 1998ء کو وفات پائی مدفن لاہور میں ہے،[1]
- ↑
قبر پر نصب لوح سے ماخوذ