میاں افضل حسین

پیدائش: 1889ء

وفات: 1970ء

سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی 1912ء میں ایم ایس سی کیا۔ پھر کیمبرج چلے گئے۔ 1938ء سے 1944ء تک پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر رے۔ 1948ء میں پاکستان پبلک سروس کمشن کے چیرمین مقرر کیے گئے۔ چھ برس بعد اانھیں دوبارہ پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔ 1957ء میں علمی و سائنسی خدمات کے صلے میں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!