مہارانا پر تاب سنگھ

مہارنا پرتاب سنگھ٫٫٫٫ مہارناپرتاب سنگھ میواڑ کے رانا تھے_اور گرجر مہاویر عظیم جنگجو تھے۔ جہنوں نے مغل بادشاہ اکبر کی فرماں برداری کرنے سے انکار کر دیا۔اکبر کی اس کے ساتھ کئی جنگیں ہوئیں مگر اس نے اپنی ہمت بہادری اور گرجر خاندان کا نام روشن کرنے کے لیے مغلوں اور راجپوتوں کی ایک بھی چلنے نہ دی۔مغل اس سے بہت تنگ اور نالاں تھے۔ راجپوتوں کے ساتھ مل کر اس پر کئی حملے بھی کروائے مگر اس کا دفاع ہمیشہ مضبوط رہا۔اپنی طبی موت کے آخری ایام میں اس نے مغلوں سے کئی قلعے اور اعلاقے آزاد کروا لیے تھے۔یوں گرجر سمراٹ مہارانا پرتاب سنگھ کی موت کے گرجر ونش کا ہمیشہ کے لیے چراغ گل ہو گیا۔۔۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!