ترک وطن یا مہاجرت (Immigration) ایک ملک کے لوگوں کی کسی دوسرے ملک میں نقل مکانی ہے جس کے وہ باشندے نہیں یا اس کی شہریت نہیں رکھتے، تا کہ وہ وہاں قیام کر سکیں، خاص طور پر مستقل رہائش یا شہری بن سکیں یا ایک تارک وطن کے طور پر روزگار کے لیے عارضی طور پر ایک غیر ملکی کے طور پر قیام کر سکیں۔[1][2][3]
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر مہاجرت
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
Do Foreigners Have Rights?آرکائیو شدہ(Date missing) بذریعہ cdim.cerium.ca (Error: unknown archive URL) François Crépeau, Professor of International Law, University of Montreal