مواہب علیہ

ملا حسین واعظ کاشفی کی عام فہم فارسی تفسیر قرآن جو دراصل ملا حسین واعظ کاشفی کی ضخیم تفسیر جواہر التفسیر کی تلخیص ہے۔ مواہب علیہ کا ایک نام تفسیر حسینی بھی ہے۔ اس تفسیر میں جو حکایات وغیرہ بیان ہوئیں ہیں وہ بہ لحاظ سند ضعف سے پاک نہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!